سویلینز کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے ٹرائل کے لیے تھا: جسٹس مسرت ہلالی

بی بی سی اردو  |  Jan 08, 2025

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت، آئینی عدالت نے سزا یافتہ قیدیوں کی نقل و حرکت کی رپورٹ طلب کر لیلاس اینجلس میں جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث30 ہزار افراد کو فوری انخلا کا حکم دیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے تین مختلف آپریشنز کے دوران 19 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ ان کارروائیوں کے دوران تین فوجی بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔عمران خان تک رسائی نہیں دی جاتی تو مذاکرات کی تیسری نشست کی ضرورت نہیں: شیخ وقاص اکرمکوئٹہ میں مسلح افراد کے حملے میں ایک راہگیر بچہ ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔چین کے زیرِ انتظام تبت میں منگل کے روز آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر126 ہو گئی ہے جبکہ 190 کے قریب افراد زخمی ہیں۔

سویلینز کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے ٹرائل کے لیے تھا: جسٹس مسرت ہلالی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More