ہماری ویب | Jan 20, 2025
پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس کی بہن دنیائے فانی سے کُوچ کر گیئں ہیں۔
اس حوالے سے ایک بیان میں محمد عباس نے کہا، "میری چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی اور گوجرانوالہ کے اسپتال میں ان کا انتقال ہوا ہے"۔
قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ، اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔
ساتھ ہی محمد عباس نے اپنے مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ، میری بہن کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اسکی مغفرت کے لیئے دعا کریں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More