پاکستان بمقابلہ انڈیا: امام الحق اور بابر اعظم کا محتاط آغاز

بی بی سی اردو  |  Feb 23, 2025

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان اور انڈیا کے مابین گورپ اے کا تیسرا میچ آج دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ آج کے میچ میں پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔گروپ اے کے پہلے میچ میں پاکستان کو نیوزیلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔انڈیا اپنے پہلے گروپ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر پوانٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر ہے۔اگر پاکستان ٹورنامنٹ میں آگے جانا چاہتا ہے تو اسے آج کے میچ میں انڈیا کو شکست دینا ہوگی۔

پاکستان بمقابلہ انڈیا: امام الحق اور بابر اعظم کا محتاط آغاز

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More