سونے نے ایک اور نئی تاریخ رقم کردی

سچ ٹی وی  |  Mar 27, 2025

سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 3052ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی،فی تولہ سونے کی قیمت 3200 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 21ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ 

فی 10گرام سونے کی قیمت 2743روپے بڑھ کر 2لاکھ 75ہزار 205روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More