ریاست نے ہمیں کچلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، مگر ہم جھکنے والے نہیں: سردار اختر مینگل

بی بی سی اردو  |  Apr 06, 2025

بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ’ریاست نے ہمیں کچلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، مگر ہم سر جھکانے والے نہیں۔ یہ دھرنا ہر صورت جاری رہے گا اور اب ہم پورے بلوچستان کو مزاحمت کا مرکز بنائیں گے۔‘بلوچستان حکومت حکومت کے ترجمان شاہد رند کا کہنا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کوئٹہ کی جانب مارچ کیا تو انھیں حراست میں لے لیا جائے گا۔بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔اسرائیلی کی فوج نے 23 مارچ کو جنوبی غزہ میں 15 امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے معاملے میں اپنے سپاہیوں کی غلطی کا اعتراف کیا ہے۔23 مارچ کو رفح کے نزدیک فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) کی ایمبیولینسوں، اقوامِ متحدہ کی ایک گاڑی اور غزہ سول ڈیفنس کے ایک آگ بھجانے والے ٹرک پر مشتمل قافلے کو اسرائیلی فوج کی جانب سے نشانہ بنایا گیا تھا۔برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی نے لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی دو اراکینِ پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے منع کرنے اور انھیں حراست میں لیے جانے پر اسرائیلی حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ریاست نے ہمیں کچلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، مگر ہم جھکنے والے نہیں: سردار اختر مینگل

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More