ہماری ویب | May 27, 2025
اسلام آباد میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد الاسلام کی زیرصدارت جاری ہے.
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ آج پشاور، کراچی اور لاہور میں زونل کمیٹیوں کو ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا. جس کی وجہ سے عیدالاضحیٰ ہفتہ 7 جون کو ہو گی۔
اسلام آباد اور گردونواح میں بادل اور آندھی کی وجہ سے مطلع ابرآلود ہے لہٰذا آج چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی.
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More