پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. جانیں فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملے گا؟

ہماری ویب  |  Jun 01, 2025

گزشتہ شب حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔

وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق 1 لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے.

جبکہ ڈیزل کی قیمت 254 روپے 64 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے.

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کل رات 12 بجے سے ہوچکا.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More