امریکہ کا ایران پر حملوں میں ’ڈرامائی اضافے‘ کا عندیہ: ’زمینی فوج بھیجنا وقت کا ضیاع، ایرانی قیادت کا مکمل صفایا چاہتا ہوں‘، ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Mar 06, 2026

امریکہ کا ایران پر حملوں میں 'ڈرامائی اضافے' کا عندیہ: 'زمینی فوج بھیجنا وقت کا ضیاع، ایرانی قیادت کا مکمل صفایا چاہتا ہوں'، ٹرمپتیل کی عالمی مارکیٹ پر 'ایرانی دباؤ' کے پیش نظر امریکہ کی انڈیا کو روس سے تیل خریدنے کی 30 دن کی عارضی رعایتایران نے دو ہوٹلوں اور ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیا ہے: بحرینپرنس سلطان ایئر بیس کی طرف فائر کیے گئے تین میزائل تباہ کر دیے: سعودی عربجنگ کے لیے طویل عرصے سے تیار تھے، خونریزی کی ذمہ دار امریکی انتظامیہ ہے: ایرانی وزیرِ خارجہامریکی سیکریٹری دفاع ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ ایران میں امریکہ کا مشن 'فیصلہ کُن طریقے سے آگے' بڑھ رہا ہے۔فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو سے درخواست کی ہے کہ وہ 'لبنان تک جنگ کو نہ پھیلائیں۔'

امریکہ کا ایران پر حملوں میں ’ڈرامائی اضافے‘ کا عندیہ: ’زمینی فوج بھیجنا وقت کا ضیاع، ایرانی قیادت کا مکمل صفایا چاہتا ہوں‘، ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More