جانیں نان اسٹک برتنوں کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کے آزمودہ طریقے

اُردو وائر  |  Jan 06, 2022

نان اسٹک برتنوں میں تیل کا زیادہ استعمال نہیں کرنا پڑتا اس لئے آج کل لوگ ان ہی برتنوں میں کھانا پکانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ جہاں یہ برتن کم تیل میں کھانا پکانے کی صلاحیت رکھتے ہیں وہیں ان کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب ان کی اوپر کی سیاہ تہہ جلدی اترنے لگتی ہے۔ آج ہم آپ کو ان برتنوں کو لمبے عرصے تک کارآمد بنانے کے طریقے بتائیں گے۔

دھونے کا طریقہ

ان برتنوں کو فوم سے ہلکے ہاتھوں سے دھوئیں یا نرم دندانوں والا ٹوتھ برش استعمال کریں۔ استعمال سے پہلے اور بعد میں تیل کی ہلکی سی تہہ ان برتنوں پر لگا دی جائے تو یہ برتنوں کی نان اسٹک تہہ کی حفاظت کا کام کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More