شیکر دھون کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

ہماری ویب  |  Dec 09, 2015

بھارت اور جنوبی افریقا کے مابین آخری ٹیسٹ کے بعد میچ ریفری نے اپنی رپورٹ میں شیکر دھون کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیا۔ آئی سی سی نے نوٹس جاری کرتے ھوۓ شیکر دھون کو 14 روز میں بولنگ ٹیسٹ کرانے کا حکم جاری کریا۔ بھارت اور جنوبی افریقا کے مابین آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شیکر دھون نے 3 اوورز کرائے تھے
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More