وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی

اے پی پی  |  Jul 11, 2019

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس جمعرات کی صبح 4 بج کر 45 منٹ پر ولہار سٹیشن صادق آباد پر ٹریک پر پہلے سے موجود پارسل ایکپریس سے ٹکرا گئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق حادثے میں اب تک ضلعی انتظامیہ کے مطابق 9 افراد جاں بحق اور تقریبا 25 زخمی ہو گئے۔ پاکستان ریلوے نے جائے حادثہ پر زخمیوں کے لیے پیرا میڈیکل کیمپ قائم کردیا ہے۔ معمولی زخمی مسافروں کو فوری طبی امداد موقع پر دی جا رہی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More