دبئی کے محمد بن راشد نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا

بول نیوز  |  Jan 12, 2020

دبئی کے محمد بن راشد نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرکے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

محمد بن راشد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے متعلق ایک دلچسپ اور حیران کر دینے والی تصویر پوسٹ کی جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

View this post on Instagram

#Lightning hotspot

A post shared by Fazza (@faz3) on Jan 10, 2020 at 8:11am PST

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ حمدان کے اسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح آسمانی بجلی برج خلیفہ کی چوٹی سے ٹکرایا۔

یاد رہے کہ  بارش کے دوران آسمانی بجلی کے عکس کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرنا ایک کٹھن مرحلہ ہوتا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں بارش کی وجہ سے نظام زندگی متاثر بھی متاثر ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More