سال 2020 کا پہلاچاندگرہن آج ہوگا

جی این این  |  Jan 14, 2020

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کاپہلا چاند گرہن آج 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق   چاند کو مکمل گرہن 10 جنوری کی شب 10 بج کر 7 منٹ پر لگے گا جو 11 جنوری کو رات 1 بج کر 10 منٹ پر عروج پر ہو گا اور رات 2 بج کر 12 منٹ پر اختتام پذیر ہو جائے گا ۔اس  گرہن کا دورانیہ چار گھنٹے پانچ منٹ ہوگا۔ چاند گرہن پاکستان سمیت  ایشیاء ، یورپ ، آسٹریلیا اور افریقہ کے مختلف ممالک میں نظر آئے گا ۔ یہ چاند گرہن امریکہ ، وسطی کینیڈا اور جنوبی امریکہ کے اکثر علاقوں  میں نظر نہیں آئے گا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More