ڈرامہ ” میرے پاس تم ہو“ کی آخری قسط 25 جنوری کو ٹیلی کاسٹ ہوگی، سینما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی

نوائے وقت  |  Jan 15, 2020

ڈرامہ سیریل” میرے پاس تم ہو“ کی آخری قسط25 جنوری کو ٹیلی کاسٹ کی جائے گی جس کو ٹیلی ویژن کے ساتھ ساتھ کراچی، لاہور، اسلام آباد کے منتخب سینما گھروں میں بھی دکھایا جائے گا۔ ہمایوں سعید، عائزہ خان اور عدنان صدیقی کا ڈرامہ سیریل”میرے پاس تم ہو“ کی آخری قسط تاخیر کا شکار ہو گئی ہے، نجی ٹی وی نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈرامے کی آخری قسط25 جنوری کو رات8تا10بجے ٹیلی ویژن کے ساتھ ساتھ سینما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More