وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے 

نوائے وقت  |  Jan 18, 2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہوائی اڈے پر وزارت خارجہ قطر کے اعلیٰ حکام نے ان کا خیر مقدم کیا ,پاکستان کے سفیر سید احسن رضا شاہ اور سینئر آفیسران بھی موجود تھے. وزیر خارجہ قطر کے ہم منصب شیخ محمد بن عبد الرحمن  سے ملاقات کریں گے اور باہمی دلچسپی  کے اہم امور پر بات چیت کریں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More