کبڈی عالمی کپ،پاکستان نے آذربائیجان کو 30- 40سے ہرا دیا

نوائے وقت  |  Feb 14, 2020

گجرات میں کبڈی عالمی کپ 2020میں جمعہ کی سہ پہر پاکستان نے آزربائیجان کو تیس کے مقابلے میں چالیس پوائنٹس سے شکست دے دی۔

پاکستان بھارت، ایران اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔دونوں سیمی فائنل کل پنجاب سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More