راہول گاندھی کے پلوامہ واقعے کے ایک سال مکمل ہونے پرمودی حکومت سے سوالات

جی این این  |  Feb 15, 2020

ویب ڈیسک: پلوامہ واقعے کے ایک سال مکمل ہونے راہول گاندھی نے ٹویٹ کے زریعے بی جے پی حکومت سے تین بڑے سوالات کر ڈالے ۔ آج پلوامہ واقعے کے ایک سال مکمل ہونے  پر پلوامہ کے شہدا کو یاد کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت سے واقعے سے متعلق  تین  بڑے سوالات کر ڈالے۔ راہول گاندھی کےتینوں سوالات پلوامہ واقعےکی تحقیقات سے متعلق کیے ہیں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More