امریکہ :ہیٹی میں یتیم خانے میں آتشزدگی, 15 بچے ہلاک

نوائے وقت  |  Feb 15, 2020

ہیٹی میں امریکی مسیحی تنظیم کے زیرانتظام ایک یتیم خانے میں آتشزدگی کے واقعے میں 15 بچے ہلاک ہو گئے ہیں ۔

آتشزدگی کی وجوہات کاپتہ چلانے کے لئے تحقیقات جاری ہیں تاہم یتیم خانے کے عملے اور موجودبچوں کی اطلاعات میں کہاگیاہے کہ عمارت میں روشنی کے لئے بجلی کے بجائے موم بتیاں استعمال کی جارہی تھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More