پاکستان سپر لیگ:آسٹریلوی صحافی بھی پاکستانی رنگ میں رنگ گئے

نوائے وقت  |  Feb 22, 2020

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کی کورریج کے لیے پاکستان آنے والے آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین بھی پاکستانی رنگ میں رنگ گئے۔آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمینکراچی کی سڑکوں پر مقامی بینڈ کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ساتھ سڑک کنارے بیٹھ کر 'دل دل پاکستان' کا نغمہ گنگنایا۔واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن فائیو کا پہلی بار مکمل طور پر پاکستان میں انعقاد کیا جارہا ہے جس میں غیر ملکی کرکٹرز، ٹیم کوچز کے علاوہ کمنٹریٹرز بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More