پشاور زلمی کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

نوائے وقت  |  Feb 22, 2020

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر  بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کے لیے پشاور زلمی نے اپنی ٹیم کوئی تبدیلی نہیں کی ہے جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More