نائیجیریا اور فرانسیسی فوج کی مشترکہ مہم میں 120 دہشتگرد ہلاک

اے پی پی  |  Feb 22, 2020

ابوجا ۔ 22 فروری (اے پی پی)نائیجیریا میں نائیجیرین اور فرانسیسی فوج کی مشترکہ ا?پریشن میں 120 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دونوں افواج کی طرف سے مالی اور برکینا فاسو کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا گئی۔ذرائع کے مطابق آپریشن میں دھماکہ خیز مادہ بنانے کےآلات اورگاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More