پانچ سال کے دوران پچیس بچے زیادتی کا نشانہ، اسی فیصد ملزمان آزاد گھوم رہے

سچ ٹی وی  |  Feb 26, 2020

خیبرپختونخوا میں پانچ سال کے دوران پچیس بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ناقص تفتیش ہونے کی وجہ سے اسی فیصد ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں۔

دستاوزات کے مطابق ان مقدمات میں 80 فیصد ملزمان تفتیش نہ ہو نے کے وجہ سے رہا ہو گئے مگر پو لیس سربراہ اپنی کار گردگی سے کا فی مطمئن دیکھا ئی دیتے ہیں۔ دستاوزات کے مطابق گز شتہ پانچ برسوں کے ساتھ زیادتی کے کیسوں میں تین گنا اضافہ ہو ا ہے مگر ان کیسز میں تحقیقات اور فرائزنگ شواہد اکٹھا کرنے کے لیے سٹاف کو مطلوبہ تر بیت حاصل نہ ہو نے کی وجہ سے ملزمان رہا ہو جا تے ہیں۔

بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کے خلاف حکومت نے ایکٹ تو بنا لیا ہے مگر تاحال پولیس ان مقدمات کی روک تھام میں بے بس دیکھائی دے رہی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More