جسٹس فائز کیس میں نمائندگی کیوں نہیں کی، خالد جاوید نے وجہ بتا دی

جی این این  |  Feb 26, 2020

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے آج سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے وزیراعظم کو پہلے ہی بتایا دیا تھا کہ جسٹس فائز عیسی کیس کا حصہ نہیں بنوں گا۔ نئے اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے آج سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم عمران کو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کہ وہ جسٹس فائز عیسی کیس کا حصہ نہیں بنے گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے وزیراعظم کو واضح بتا دیا تھا  کہ یہ کیس بہت بڑا ہے ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More