ممتازگلوکارہ شہناز بیگم کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے

نوائے وقت  |  Mar 24, 2020

ممتاز گلوکارہ شہناز بیگم کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔شہناز بیگم دو جنوری 1952 کو ڈھاکہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں نے1960 کی دہائی کے آخر اور 1970 کی دہائی کے اوائل میں سوہنی دھرتی اللہ رکھے اورجیوے جیوے پاکستان جیسے ملی نغمے گائے۔وہ گزشتہ سال بنگلہ دیش میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی تھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More