افریقی گلوکار مینو دیبینگو کورونا وائرس سے ہلاک

نوائے وقت  |  Mar 25, 2020

دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔مینو دیبینگو کا تعلق فرانس سے تھا جبکہ ان کی عمر 86 برس تھی ۔ یاد رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار 907 ہوگئی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More