انٹر بینک میں ڈالر 162 روپے کا ہو گیا

جی این این  |  Mar 25, 2020

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کے اضافے کے بعد ڈالر 162 روپے کی سطح پر آگیا۔ چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا نے جہاں عالمی معیشت کو تباہ کردیا وہیں اس کے اثرات پاکستان کی معیشت پر بھی آنا شروع ہوگئے ہیں اور آج روپے کی قدر میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 162 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More