رومانیہ میں طبی عملے کی غفلت سے اسپتال میں 10 نومولود کرونا کا شکار

نوائے وقت  |  Apr 08, 2020

رومانیہ میں محکمہ صحت کے حکایات کہنا ہے کہ  ملک کے مغربی شہر  تیمی شوارا  میں ایک چلڈرن ہسپتال میں  پیدا ہونے والے 10 نومولود بچے کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ رومانی وزارت صحت نے اس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

وزیر صحت نے بتایا کہ پیدا ہونے والے بچوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ انکی ماؤں کے ٹیسٹ منفی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More