امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 96 ہزار سے تجاوز کر گئی

جی این این  |  May 22, 2020

واشنگٹن:مہلک کورونا وائرس سے امریکا میں ایک روز میں 1334 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔اموات کی مجموعی تعداد96ہزارسے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے اموات کاسلسلہ جاری ہے اور مہلک وائرس سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 3 لاکھ سے32 ہزار 229 ہو گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 51 لاکھ 67ہزار240 ہو گئی ہے تاہم کورونا سے دنیا بھر میں 20 لاکھ 66ہزار 678 صحتیاب ہوچکے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More