کراچی: طیارہ حادثے کے مقام پر امدادی کام، تصویری جھلکیاں

سماء نیوز  |  May 23, 2020

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا لاہور سے کراچی آنیوالا طیارہ ماڈل کالونی کے قریب گھروں پر گر کر تباہ ہوگیا تھا، طیارے میں عملے سمیت 107 افراد سوار تھے، اب تک 73 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی جبکہ افراد معجزاتی طور پر واقعے میں محفوظ رہے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے کے مقام پر پاک فوج کے جوان اور دیگر ریسکیو ادارے امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ تصویری جھلکیاں دیکھیں۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More