پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اب تک  |  May 29, 2020

لاہور: (29 مئی 2020) پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 3 کھرب سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ پنجاب حکومت بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے خواہ نہیں۔

دوسری جانب پی اینڈ ڈی بورڈ پنجاب نے محکمہ خزانہ کو ترقیاتی بجٹ دو ہزار بیس اکیس  کیلئے ہر سیکٹر میں اضافے کی سفارشات کا باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا ہے۔ مراسلے کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن کیلئے سب سے زیادہ 170 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی۔ جبکہ سب سے کم اضافے کی تجویز محکمہ ٹرانسپورٹ کیلئے رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More