محکمہ خوراک پنجاب نے گندم خریداری روکنے کا فیصلہ کرلیا

اب تک  |  May 29, 2020

لاہور: (29 مئی 2020) محکمہ خوراک پنجاب نے گندم خریداری روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ گندم کے سرکاری ذخائر مجموعی طور پر 43 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ اب سرکاری سطح پر گندم کی خرید روک کر پرائیوٹ فلور ملز کو زیادہ موقع دیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More