پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

نوائے وقت  |  May 29, 2020

اک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کنزلوان سیکٹر سے آیا تھا جسے ایل او سی کے نیکرون سیکٹر میں گرایا گیا۔بیان میں کہا گیا کہ بھارتی جاسوس ڈرون 700 میٹر پاکستان کی حدود میں آگیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More