میری گزشتہ ٹویٹ میں حوالہ دیئے جانے والی نظم علامہ اقبال کی نہیں ، وزیراعظم

جی این این  |  Jun 06, 2020

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری گزشتہ ٹویٹ میں حوالہ دیئے جانے والی نظم علامہ اقبال کی نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری گزشتہ ٹویٹ میں حوالہ دیئے جانے والی نظم علامہ اقبال کی نہیں ہےلیکن ٹویٹ میں دیئے گئے پیغام پر میں قائم ہوں
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More