یوسف رضا گیلانی کے حق میں بیان، سنتھیا رچی کا حنا بٹ کو قرارا جواب، لایئو شو کی دعوت بھی دے دی

سچ ٹی وی  |  Jun 06, 2020

تفصیلات نے مطابق امریکی صحافی سنتھا رچی نے حنا پرویز بٹ کو آمنے سامنے بیٹھ کر بات کرنے کی دعوت دے ڈالی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ آپ بھی عورت ہیں، سیاست سے باہت نکل کر آیں اور پھر فیصلہ کریئے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لایئو شو میں آ کر بات کر لیتے ہیں۔ 

Why don't you come on a live show with me and ask me directly? Use your own words and not words being fed to you.Rape is above petty politics. Let's talk woman to woman and set politics aside. Can you do that? I can. https://t.co/2fAt9F1ywE

— Cynthia D. Ritchie (@CynthiaDRitchie) June 6, 2020یاد رہے کہ معروف لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ میں یوسف رضا گیلانی صاحب کے ساتھ ایک وفد کے ہمراہ سفر کر چکی ہوں، وہ انتہائی قابل احترام شخصیت ہیں۔ وہ خواتین کو عزت دینا جانتے ہیں۔ ان کی کردار کشی ایک مہم کے تحت کی جا رہی ہے جس کی میں بھرپور مذمت کرتی ہوں۔

میں یوسف رضا گیلانی صاحب کے ساتھ ایک وفد کے ہمراہ سفر کر چکی ہوں، وہ انتہائی قابل احترام شخصیت ہیں۔وہ خواتین کو عزت دینا جانتے ہیں۔ ان کی کردار کشی ایک مہم کے تحت کی جا رہی ہے جس کی میں بھرپور مذمت کرتی ہوں @ahaidergilani86

— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) June 6, 2020
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More