آن لائن کھانا آرڈر کر کے کینسل کیا تو 6 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔۔۔ جانیں اہم تفصیلات

ہماری ویب  |  Jun 10, 2020

کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال برقرار ہے جس کی وجہ سے لوگ کافی تعداد میں آن لائن کھانا آرڈر کر رہے ہیں۔

بہت سے افراد کھانا آرڈر کر کے کینسل کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے کھانا ضائع ہوجاتا ہے، اسی حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں ایوان میں کھانا آرڈر کر کے منسوخ کرنے والے شخص کے لیے ایک بل پیش کیا گیا ہے۔

بل میں یہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ کوئی بھی شخص اگر کھانا آرڈر کر کے اسے منسوخ کرے گا تو اس پر 2000 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد ہوگا اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ 6 سال کی قید بھی ہو سکتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More