بفون کا سیرا اے فٹبال میں نیا ریکارڈ

نوائے وقت  |  Jul 07, 2020

روم (یواین پی)جیوونٹس ایف سی کے گول کیپر گیان لوگی بفون نے سیرا اے فٹ بال میں648میچوں کی بدولت منفرد ریکارڈ قائم کردیا.انہوں نے ٹورینو ایف سی کیخلاف میچ میں پاؤلو مالدینی کو اعزاز سے محروم کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More