کرکٹ میچ کے دوران خالی اسٹیڈیم میں مصنوعی تماشائیوں کا شور لگایا جائیگا

92 نیوز  |  Jul 07, 2020

لندن ( 92 نیوز) کورونا وائرس کی وجہ سے فٹبالکی طرح کرکٹ میچ  کے دوران بھی خالی اسٹیڈیممیں مصنوعی تماشائیوں کا شور لگایا جائے گا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹسیریز میں شائقین کرکٹ کا مصنوعی شور اسٹیڈیم میں استعمال کیا جائے گا۔

اس  حوالے سے انگلینڈاور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ میں اتفاق ہوگیا۔خالی اسٹیڈیم میں مصنوعی شور کا مقصد کھلاڑیوںکو پہلے جیسا ماحول فراہم کرنا ہے، پس منظر شور کے لیے پرانے میچز کی آڈیو کو استعمالکیا جائے گا۔

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ  کل سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More