ہالی وڈ سپراسٹار چارلیز تھیرون کی نئی فلم کل پردہ کی زینت بنے گی

اب تک  |  Jul 11, 2020

ہالی وڈ: (9 جولائی 2020) سپر اسٹار چارلیز تھیرون کی نئی ایکشن ایڈونچر فلم دی اولڈ گارڈ کل سلور اسکرین کی زینت بنے گی۔

کہانی ہے ایسے گارڈز کی جو خفیہ مشن پر نکلتے ہیں لیکن ان میں سے ایک شناخت ہوجاتی ہے عیاں۔ کوشش شروع ہوتی ہے ادھورے مشن کو پورا کرنے کی تو مشکلات کھڑی کردیتے ہیں اپنے ہی۔ کیا یہ ہوجائیں گے کامیاب۔ اس کا علم ہوگا دس جولائی کو جب یہ تخلیق لگے گی سنیما گھروں میں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More