سپر ماڈ ل ایان علی نے شوبز میں واپسی کا اعلان کردیا

روزنامہ اوصاف  |  Jul 11, 2020

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپر ماڈل ایان علی نے شوبز میں اپنے دھماکے دار واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ ڈالر گرل کے نام سے مشہور ہوجانے والی سپر ماڈل نے اپنے سات نئے گانے ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انھوںنے مائیکر وبلاگنگ ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پیغا م جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ "وقت آگیا ہے کہ میرے آنے  والے سات گانوں کو اپنی پسندیدہ پرانی لیمبورگنی میں سن کر ڈبل چیک کیا جائے۔ میں بس یہ تسلی کرنا چاہتی ہوں کہ وہ شاندار انداز میں بجتے ہیں۔ آپ سب بھی میری پانچ سال بعد سامنے آنے والی محنت سے محظوظ ہوسکتے ہیں۔ تمام ساتوں گانے آئندہ ہفتے یا زیادہ سے زیادہ دو ہفتوں میں ریلیز کیے جائیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More