کراچی والوں کیلئے خوشخبری،لوڈ شیڈنگ کب سے ختم ہو گی، حکومت نے تاریخ بتادی

روزنامہ اوصاف  |  Jul 11, 2020

کراچی(نیوز ڈیسک) ایک تو شدید گرمی اوپر سے لوڈ شیڈنگنے کراچی کے عوام کا جینا دو بھر کر دیا،ایسی مشکل میں گورنر سندھ نے کل سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اکاعلان کردیا ہے۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ کےخاتمےکیلئےکوشاں ہیں ۔کل سے  کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کردیاجائےگا
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More