صوفی ٹرنر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

نوائے وقت  |  Jul 28, 2020

 ہالی وڈ ماڈل اور اداکارہ صوفی ٹرنر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوگئی۔انہوں نے اور شوہرجو جوناس نے انسٹاگرام میں اپنی بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہتے ہوئے اپنے پہلے بچے کی آمد بارے آگاہ کیا۔ دونوں میاں بیوی نے کہاکہ وہ بہت خوش ہیں اور بیٹی کا نام ویلا رکھا ہے۔ اس موقع پر ہالی وڈ کی شوبز سخصیات اور ان کے مداحوں نے انہیں مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More