قوم عیدالاضحی سادگی کے ساتھ منائے. وزیرمذہبی امور

نوائے وقت  |  Aug 01, 2020

مذہبی امور کے وزیر نور الحق قادری نے قوم پر زور دیا کہ وہ عیدالاضحی سادگی کے ساتھ منائے اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرے۔ہفتے کے روز ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پاکستان نے عالمی وبا کے پھیلاؤ کوبہترین اقدامات سے قابو کیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More