کراچی، بھائی نے بہن اور رشتہ دار کا قتل کردیا

سماء نیوز  |  Aug 01, 2020

فوٹو: آن لائن

کراچی کے علاقے ملیر ميں ’’غيرت‘‘ کے نام پر بھائی نے بہن اور رشتہ دار کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر لاشيں ملير کے علاقے جوہر آباد سے برآمد کرلی گئي ہیں۔

مقتولین نے 2 روز قبل ہی ملیر سٹی میں رہائش اختیار کی تھی۔

پولیس نے ملزم گرفتار اور لاشیں برآمد کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More