ماورہ حسین کا عید کے موقع پرمداحوں کے لیے پیغام

بول نیوز  |  Aug 01, 2020

پاکستان کی اداکارہ ماورہ حسین ںے عید کے موقع پر مداحوں کو پیغام دیا کہ دوسروں سے حسن سلوک سے پیش آئیں اور ایک دوسرے سے غیرمشروط محبت کریں۔

اداکارہ ماورہ حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’مجھے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عید مبارک کہنا بہت پسند ہے۔

I love saying : “Eid Moo-barak 🐄 on #EidulAzha 😄😄Is that normal?Nonetheless a very happy Eid to all Muslims celebrating across the globe & each & everyone celebrating with us!Be kind, give Love, unconditional Love! ❤️❤️❤️❤️❤️✨🙏🏻🧿

— MAWRA HOCANE (Hussain) (@MawraHocane) August 1, 2020

دوسری جانب اداکارہ نے مبارک کو عام طور پر لکھے جانے والے مبارک سے الگ لکھا اور وہ کچھ اس طرح ہے کہ مبارک کو تھوڑا کھینچ کر بولا جائے۔

واضح رہے کہ ماورہ حسین نے مزید لکھا کہ بہر کیف یہ تو میرے اپنے احساسات تھے، لیکن دنیا بھر میں عید منانے والوں کو میری طرف سے عید کی بہت مبارک ہو‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More