عائزہ خان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر نوبیاہتا جوڑے کو مفید مشورے دے دیے

بول نیوز  |  Aug 01, 2020

پاکستان کی اداکارہ عائزہ خان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر نوبیاہتا جوڑے کو مشورے دے دیا۔

عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر اداکار دانش تیمور کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی۔

View this post on Instagram

Eid mubarak everyone ❤️

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on Aug 1, 2020 at 1:54am PDT

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اپنے تمام مداحوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی جس میں انھوں نے خصوصی طور پر نئے شادی شدہ جوڑوں کا ذکر کیا۔

عائزہ خان نے اپنے اس پیغام میں لکھا کہ ہمیشہ ایک دوسرے کی عزت کریں۔

View this post on Instagram

Eid mubarak everyone, specially to all the newly wed couples ❤️ Love and respect each other always:)

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on Aug 1, 2020 at 2:00am PDT

اداکارہ نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ فوٹو شیئر کی جس میں ان کے شوہر کے ساتھ ساتھ دونوں بچے بھی موجود ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ کی ان تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کے مداحون کی جانب سے انہیں بھی عید کی مبارک باد دی جا رہیں ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More