کراچی میں عید کے دوسرے دن بھی آلائشیں اٹھانے کا انتظام نہ کیا جاسکا

92 نیوز  |  Aug 02, 2020

کراچی (92 نیوز) کراچی میں عید کے دوسرے دن بھی آلائشیں اٹھانے کا انتظام نہیں کیا جاسکا۔

قربانی تو ہوئی مگر آلائشیں ٹھکانے نہ لگیں، کراچی میں جگہ جگہ کچرا اور آلائشیں، گلی کوچے جانوروں کی باقیات سے بھر گئے۔

تعفن کے باعث شہریوں کا سانس لینا محال ہوگیا، گندگی اور بدبو کی وجہ سے عید کا مزہ بھی کرکرا ہوگیا۔ اس حوالے سے سیکرٹری بلدیات سندھ روشن علی شیخ کا مختلف علاقوں کا دورہ کیا، آلائشوں کو اٹھانے کے عمل جائزہ لیا۔

کراچی میں عید کے دوسرے دن بھی آلائشیں کئی علاقوں اور سڑکوں پر آلائشیں پڑی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More