آئی ایس پی آر نے5 اگست کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کردیا

جی این این  |  Aug 02, 2020

راولپنڈی : پاک فوج کی جانب سے 5 اگست کی مناسبت سے کشمیریوں سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے نیا نغمہ 'جا چھوڑ دے میری وادی ' جاری کیا گیا ہے، جس میں پہلی بار ایک کشمیری کو بھی دکھایا گیا ہے۔ پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کشمیریوں کی آواز بن گیا، مقبوضہ کشمیرکے بہادرعوام کی آزادی کیلئے انتھک جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے معروف گلوکار شفقت امانت علی کی آوازمیں آئی ایس پی آر نےنیا نغمہ جاری کردیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More