پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر کا کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین

اے پی پی  |  Aug 02, 2020

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں مگر مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری آج بھی بھارت کے لاک ڈاو¿ن میں قید ہیں۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابر نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کیا گیا نیا ترانہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More