حمزہ علی عباسی نے نومولود بیٹے کی تصویر شیئر کر دی

نوائے وقت  |  Aug 04, 2020

 اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے نومولود بیٹے کی تصویر شیئر کر دی۔ جس میں بچے نے سفید رنگ کے کپڑے زیب تن کر رکھے ہیں حمزہ علی عباسی نے تصویر کے کیپشن میں بیٹے کا نام محمد مصطفی عباسی لکھا ہے۔

نیمل خاور اور حمزہ علی عباسی نے گزشتہ سال اگست میں شادی کی اور اب 30جولائی کو ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More