مریم نواز کا گلبرگ لاہور کے نجی اسپتال میں طبی معائنہ

اب تک  |  Aug 04, 2020

لاہور: (04 اگست 2020) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گلبرگ لاہور کے نجی اسپتال میں معمول کا طبی معائنہ کرایا۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز ٹانسلز کے چیک اپ کیلئے آئیں۔ انہوں نے عید سے چند روز قبل بھی چیک اپ کرایا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More